Journal: Int. J Adv. Std. & Growth Eval.
Mail: allstudy.paper@gmail.com
Contact: +91-9650866419
Impact factor (QJIF): 8.4 E-ISSN: 2583-6528
INTERNATIONAL JOURNAL OF ADVANCE STUDIES AND GROWTH EVALUATION
VOL.: 4 ISSUE.: 4(April 2025)
Author(s): Tajamul Islam Wani
Abstract:
راماین‘‘پرکاش بٹ کشمیری زبان کی ایک اہم شاعرانہ تخلیق ہے۔ اس میں نفاست، فنی نزاکت، جذبات نگاری، نفصیاتی باریک بینی، مناظر کی رنگینی جیسی خصوصیات نمایاں ہیں۔ ’’ راماین: مختصر فنی تجزیہ ‘‘ مقالے میں مثنوی کے حسب ذیل عناصر پر بحث شامل ہے کہ
٠پرکاش بٹ کس حد تک انسانی نفسیات کے حوالے سے کرداروں کو پیش کرنے میں کامیاب رہا ہے؟
۰جذبات نگاری اور منظر نگاری سیاق وسباق کے حوالے سے مناسب ہے کہ نہیں؟
مثنوی کے فنی صورتِ حال کیا رہا ہے
keywords:
Pages: 176-177 | 4 View | 0 Download
How to Cite this Article:
Tajamul Islam Wani. Ramayan: A Brief Technical Analysis. Int. J Adv. Std. & Growth Eval. 2025; 4(4):176-177,